یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 6 مارچ، 2018

جھنگ میں.حلقہ بندی.ہونے کے ساتھ ہی سیاست میں.ہلچل شروع افتخار خان بلوچ نے اپنی صاحبزادی علیشاہ افتخار کا حلقہ 114 سے ایم این اے کا اعلان کر دیا

جھنگ میں.حلقہ بندی.ہونے کے ساتھ ہی سیاست میں.ہلچل شروع افتخار خان بلوچ نے اپنی صاحبزادی علیشاہ افتخار کا حلقہ 114 سے ایم این اے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ بلوچ برادری اپنی بیٹی کو ہر صورت کامیاب کرواہے گی اور افتخار بلوچ کے اس اعلان پر بلوچ برادری نے خیر مقدم بھی کیا کیونکہ.افتخار بلوچ کا ایک حلقہ میں ورک ہے ان.کی چچا حاجی محمد خان.کو بھی اسی وجہ سے کامیابی ملی اور اب دوسال.سے افتخار خان کے بھاہی حاجی مختار خان کے بیٹے نوید خان بلوچ حلقہ میں ان ہو گہے تھے اور ورک.بھی شروع کر دیا تھا نوید خان حاجی محمد خان بلوچ کے.مقابلے میں.نوجوان قیادت ہیں.اور نوید خان بلوچ کے الیکشن لڑنے پر تمام خاندان متفق بھی تھا اور زیادی امید یہی تھی کہ نوید خان بلوچ ہی امیدوار ہو گہے اور کچھ دن پہلے افتخار خان بلوچ نے اعلان.کیا کہ وہ خود الیکشن لڑے گے مگر حلقہ بندیوں.کا اعلان.ہوتے ہی اچانک افتخار خان نے اپنی بیٹی کا اعلان.کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ذراہع کے مطابق اس اعلان سے حاجی مختار خان اور ان کے بیٹے نوید خان.بلوچ کو سخت مایوسی ہوہی اور ان کے صلاح مشورہ کے بغیر یہ فیصلہ کیا گیا کیونکہ حاجی مختار خان کی یہ راہے ہے کہ جو بھی آہے مرد الیکشن لڑے چاہے افتخار خود ہو یا نوید خان ورک کر رہا ہے اور آغاز ہی میں مشکل.کا سامنا ہو گیا مگر افتخار بلوچ کے قریبی حلقوں کے مطابق یہ خاندان کا اندورنی معاملہ ہے جو حل ہو جاہے گا نوید خان بلوچ نے سٹی ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوہے کہا کہ میرا ورک سب کے سامنے ہیں.اس فیصلہ پر ہم خوش نہ ہیں.خاص کر صوبہ کے جو ہمارے خاندان کا اہم حصہ ہیں.یہ یہ فیصلہ جلد بازی کا ہے جس کا مخالفین کو فاہدہ ہو سکتا باقی میرے والد محترم حاجی مختار خان ہمارے بڑے ہیں جو وہ فیصلہ کر ے گے وہ قابل قبول ہو گا دیکھتے ہیں.اب یہ ظالم سیاست کس کس خاندان کو آپس میں لڑواتی ہے کیا کیا فیصلے کرواتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں