ملک کی معروف ڈانسر مہک ملک چالیس روزہ(چلہ)کیلئے جھنگ کے نواحی علاقہ موضع منڈی شاہ جیونہ کی جامع مسجد عائشہ صدیقہ(رضی اللہ عنہ ) میں لو گوں کو تبلیغ کی دعوت دیتے ہوئے,زرائع کے مطابق وہ چالیس روزہ چلہ کے لیے نکلی ہیں، جہاں پہلا پڑاؤ منڈی شاہ جیونہ کی مسجد میں ہوا ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ اس
وقت جامع مسجد عثمانیہ منڈی شاہ جیونہ میں موجود ہیں اور دین اسلام کی تبلیغ کے لیے باقاعدہ درس و تدریس بھی دے رہی ہیں
پیر، 7 مئی، 2018
ملک کی نامور ڈانسر مہک ملک کی جھنگ کے نواحی علاقہ منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ میں تبلیغی جماعت کے ساتھ آمد، دین سے محبت ہے ایمان کو تقویت بخشتی ہے، اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا کی ہے، وہ اس وقت کس جامع مسجد میں قیام پذیر ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں