یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

پیر، 12 فروری، 2018

میں ایک کارڈیو سرجن ہوں اور ایک معروف ہسپتال میں کام کر رہا ہوں

میں ایک کارڈیو سرجن ہوں اور ایک معروف ہسپتال میں کام کر رہا ہوں



عام طور پر آپریشن تھیٹر سے باہر نکلنے کے بعد مریض کے بہت سارے قریبی اور رشتے دار موجود ہوتے ہیں جو تھیٹر کے باہر انتظار کر رہے ہوتے ہیں، اور مریض سے متعلق سنجیدگی کے ساتھ سرجری کی کامیابی وغیرہ کے بارے میں بہت سے سوالات پوچھتےہیں ....

مگر حال ہی میں ایک عجیب واقعہ ہوا ۔ایک مریض کے دل کا آپریشن کرکے میں تھیٹر سے باہر نکلا تو مجھ سے اس مریض کی بیوی کی طرف سے ایک ایسا سوال پوچھا گیا جس کا میرے پاس کوئی جوابنہیں تھا ....
میں جب باہر نکلا تو مریض کی بیوی کی دونوں آنکھیں آنسوں سے بھرے ہوئے تھے اور اس نے ڈبڈباتی آنکھوں سے میری طرف دیکھتے ہوئے بڑی گلوگیر لہجے میں پوچھا :
"ڈاکٹر صاحب ! مجھے بتائیں ....کیا اس کے دل میں کوئی اور عورت تھی؟"
یقین مانیں میرے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا ، کوئی جواب نہیں

KH MAZHAR  SIDDIQUI  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں