یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعہ، 16 فروری، 2018

فخر چیلا گروپ نوجوان لیڈر

فخر چیلا گروپ نوجوان لیڈر جناب سردار میاں موسی اعظم چیلا سیال نے آج موضع دارا واساوا آبادی گوراہے والا میں بجلی کا افتتاح کیا۔ اس موقعہ پر پیر سید تقی شاہ ، نواب حسنین خان سیال، میاں تبرک حسین، خان شعیب احمد خان اور دیگر افراد نے چیلہ گروپ کی خدمات کو سراہا اور میاں موسی چیلہ سیال کی قیادت پر مکل اعتماد کا اظہار کیا۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں