یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 13 مارچ، 2018

جھنگ میں ظلم کی ایک اور داستان تھانہ مسن کے علاقہ میں تین دن پہلے اغوا ہونے والے 16 سالہ بچے محسن چچکانہ کی رسول پور کے علاقہ سے لاش برآمد

جھنگ میں ظلم کی ایک اور داستان تین دن پہلے 14 سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل ابھی لاش بر آمد ہوہی تھانہ مسن کے علاقہ کا محسن چچکانہ تین دن پہلے اغوا ہو گیا پولیس کو درخواست بھی دی لیکن جن.لوگوں پر انہوں نے شک کیا کوہی کارواہی نہ ہوہی ابھی رسول پور میں بچے کی لاش ملی مقتول.کے ماموں مہر ظفر نے بتایا کہ ہمیں شک بھی انہی لوگوں پر تھا لیکن پولیس نے معاملہ سنجیدہ نہ لیا اور اب بچے کی لاش برآمد ہو گہی یہ ظلم کی انتہا ہے ہیمں انصاف دیا جاہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں