یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

پیر، 12 مارچ، 2018

نئے چئیرمین سینیٹ عمر کی شرط پر پورے نہ اتر سکے،،، پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا

چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کا نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کا رزلٹ آگیا ہے ۔ اپوزیشن کے متشرکہ امیدوار صادق سنجرانی 57ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اس طرح صادق سنجرانی پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان کے پہلے چئیرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفر الحق سے تھا۔ جنھوں نے 46ووٹ حاصل کیے ۔ اس طرح صادق سنجرانی 11ووٹ کے فرق سے نئے چئیرمین سینیٹ بن گئے ۔ ان سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا گیا ۔ ر اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے قائم مقام صدربننے کیلیے صادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے، نوازشریف کی بطورپارٹی صدرنااہلی کیس میں بھی سپریم کورٹ واضح کرچکی اورصادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے پرقائم مقام صدربننے پرسوال اٹھ سکتے ہیں۔یادرہے کہ صادق سنجرانی زرداری اور گیلانی کے دوست سمجھے جاتے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار تھے ۔ جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میںتاریخ پیدائش 14 اپریل 1978درج ہے اور آئین ک آرٹیکل 41کے تحت صدرمملکت کی کم سے کم عمر45سال ہونی چاہیے۔ تاہم اپوزیشن کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ر اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے قائم مقام صدربننے کیلیے صادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے، نوازشریف کی بطورپارٹی صدرنااہلی کیس میں بھی سپریم کورٹ واضح کرچکی اورصادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے پرقائم مقام صدربننے پرسوال اٹھ سکتے ہیں۔یادرہے کہ صادق سنجرانی زرداری اور گیلانی کے دوست سمجھے جاتے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار تھے ۔ جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میںتاریخ پیدائش 14 اپریل 1978درج ہے اور آئین ک آرٹیکل 41کے تحت صدرمملکت کی کم سے کم عمر45سال ہونی چاہیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں