یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 6 دسمبر، 2017

رحیم یارخان؛حکومت پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کے ٹیسٹ کیلئے 3 روزہ سکریننگ کیمپ کا انعقاد

رحیم یارخان؛حکومت پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کے ٹیسٹ کیلئے 3 روزہ سکریننگ کیمپ کا انعقاد

رحیم یارخان؛سکریننگ کیمپ کا انعقاد پہلے مرحلے میں تحصیل صادق آباد میں کیا گیا

رحیم یارخان؛سکریننگ کیمپ میں محکمہ ہیلتھ کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئیں ہیں

رحیم یارخان؛سکریننگ کیمپ میں 807 پولیس ملازمین کے ہیپا ٹائٹس۔ٹی بی۔خون کی کمی۔ملریا سمیت دیگر امراض کے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں