اینٹی کرپشن کی کراچی میں کاروائی مفرور ملزم گرفتار۔
ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر قادری کی سربراہی میں اینٹی کرپشن نے کاروائی کر کہ تپیدار سرفراز کٹپر کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سندھ عثمان غنی صدیقی
محکمہ روینیو کا ملازم ملزم ایف آء آر 2/ 2014 شکارپور میں مفرور تھا۔ عثمان غنی صدیقی
چیئرمین اینٹی کرپشن علم الدین بلو کی ہدایت پر 2017 میں اب تک 50 سے زائد مفرور ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن
کرپشن مقدمات میں مفرور تمام ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سندھ عثمان غنی صدیقی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں