یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 6 دسمبر، 2017

بھاولپور : نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن

بھاولپور : نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن :ترجمان پولیس
بھاولپور : سرچ آپریشن موضع جھانگی والا تھانہ صدر بھاولپور،خا نگاہ شریف تھانہ سمہ سٹہ،موضع سجاول والا،گلن ہٹی تھانہ مسافر خانہ،  قصبہ  عباس نگر تھانہ عباس نگر ،موضع جھا نگڑا شرقی  تھانہ نوشہرہ جدید کے قرب و جوارمیں کیا گیا :ترجمان پولیس
بھاولپور : سرچ آپریشن کے دوران 205 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ:ترجمان پولیس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں