یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 6 دسمبر، 2017

یونین کونسل نمبر 50 چک 14/8ARکے چیرمین نعیم شاہ وائس چیرمین فقیر حسین نے وزیر اعلئ کے صفائی پروگرام کی دھجیاں اڑا دیں

یونین کونسل نمبر 50 چک 14/8ARکے چیرمین نعیم شاہ وائس چیرمین فقیر حسین  نے وزیر اعلئ کے صفائی پروگرام کی دھجیاں اڑا دیں
تلمبہ روڈ مین سڑک پر کوڑے کے ڈھیر تھے وزیراعلئ کے حکم پر  AC میاں چنوں صہیب اقبال اور DC صاحب خانیوال نے کوڈا کرکٹ اٹھانے کا حکم دیا تو چیرمین وائس چیرمین نے مین سڑک کا کوڑا کرکٹ ایک جگہ جو گاوں سے دور تھی اٹھا کر گاوں کے بالکل نزدیک مدرسہ محمودیہ کے باہر ٹرالیوں سے ڈھیر لگا دیا نزدیکی  سولنگ جو کہ گرلز ہائی سکول اور مردانہ ہائی سکول کا مین راستہ ہے وہاں پر بدبو اور تعفن پھیلا دیا سکول ٹیچرز و لیڈی ٹیچرز اور بچوں بچیوں میں بیماری پھیلانے کا موجب بنا ہوا ہے جناب اے سی صاحب ڈی سی صاحب سے اپیل ہے اسے سکولز کے راستوں سے اٹھواکر گاوں سے دور پہچائیں تاکہ اہل گاوں والے سکھ کا سانس لے سکیں .رپورٹ اسد ظفر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں