یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 5 دسمبر، 2017

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے بم دھماکے سے ابتدائی طور پر 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے بم دھماکے سے ابتدائی طور پر 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ دھماکا سڑک کے کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کیا۔

دھما کے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں