ھارون آباد..سول ڈیفنس آفیسرکی نشاندھی پرA.Cانجم ذھرہ اورتحصیلدارکی کاروائی.ھارون آباد.بغیرلائیسنس پٹرول پمپ اورپٹرول یجنسی چلانےوالےافرادکیخلاف کاروائی کرتےھوئے2پٹرول پمپ اور3ایجنسیوں کوسیل کردیا.ھارون آباد.ایک پمپ ھارون آبادایک پمپ 119سکس والےروڈپرسیل کیااسطرح ایک ایجنسی 25تھری آرایک شھیدچوک اورایک دوشاخےسیل کی گئی.
منگل، 5 دسمبر، 2017
ھارون آباد..سول ڈیفنس آفیسرکی نشاندھی پرA.Cانجم ذھرہ اورتحصیلدارکی کاروائی.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں