یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 5 دسمبر، 2017

الہ آباد (قصور)گلشن اقبال کالونی کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار جگہ جگہ بنے ہوے گڑھے حادثات کا سبب بننے لگے

الہ آباد (قصور)گلشن اقبال کالونی کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار جگہ جگہ بنے ہوے گڑھے حادثات کا سبب بننے لگے تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کالونی ٹھینگ موڑ کی گنجان آبار کالونی ہونے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم۔۔(سید توقیر ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور)۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں