یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 5 دسمبر، 2017

ھارون آباد..وزیراعلی پنجاب کی ھدایت پرمحکمہ صحت کےزیراھتمامRHCاسپتال‎ ‎فقیروالی میں2روزہ ھیلتھ میلہ کاانعقاد

ھارون آباد..وزیراعلی پنجاب کی ھدایت پرمحکمہ صحت کےزیراھتمامRHCاسپتال‎ ‎فقیروالی  میں2روزہ ھیلتھ میلہ کاانعقاد.ھارون آباد.میلہ میں صحافی حضرات اورمختلف طبقات کےلوگ شرکت کرینگے.ھارون آباد.ھیلتھ میلہ میں حفاظتی ٹیکہ جات.ماں اوربچہ کی صحت .ڈینگی.سکول ھیلتھ پروگرام.غیرمتعددی بیماریوں.ھیپاٹائٹس اورانفیکشن کنٹرول پروگرام.ٹی بی ڈاٹ اورآئیوڈین بارےلوگوں کوآگاھی فراھم کیجائیگیDDOHڈاکٹرعامررضاکی میڈیاسےبات چیت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں