بھاولنگر.DPOعطاالرحمن کی خصوصی کاوشوں اورمحکمہ صحت کےاشتراک سےضلع بھرمیں3جگھوں پرسکریننگ ٹیسٹ کیمپس کاانعقاد.بھاولنگر.سکریننگ کیمپس 5تا7دسمبرتک رھیگاجسکامقصدپولیس ملازمان کی میڈیکل سکریننگ ھےDPO.بھاولنگر.ملازمین کی سھولت کیلئےکیمپس پولیس لائن .سرکل چشتاں اورسرکل فورٹ عباس میں لگائےگئےھیں.بھاولنگر.بیماری کی تشخیص کی صورت میں محکمہ پولیس بھی علاج ومعالجہ میں اپنابھرپورکرداراداکریگیDPOعطاالرحمن
منگل، 5 دسمبر، 2017
بھاولنگر.DPOعطاالرحمن کی خصوصی کاوشوں اورمحکمہ صحت کےاشتراک سے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں