حاصل پور /قتل
حاصل پور تھانہ قائم پور کے نواحی علاقہ جمال پور میں خاوند نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا ۔پولیس ذرائع
حاصل پور۔ میاں نے اپنی بیوی کو گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے قتل کیا. زرائع
حاصل پور ملزم کا نام محمد خضر ولد محمد اکبر بتایا جا رہا ہے ۔پولیس ذرائع
حاصل پور۔ تھانہ قائم پور کے ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ اور ڈی ایس پی سرکل ثناء اللہ مستوئی موقع پر پہنچ گے ۔
۔حاصل پور, قتل کی واردات کے بعد ملزم فرار, پولیس ذرائع
گلفام حیدر تھہیم حاصل پور
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں