یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

منگل، 5 دسمبر، 2017

بہاولنگر /مبینہ پولیس مقابلہ ملزم ہلاک

بہاولنگر /مبینہ پولیس مقابلہ ملزم ہلاک

بہاولنگر :  خاتون کو اغواء کرنے والا اشتہاری ملزم ساجد عرف ساجی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ، دو ساتھی ملزم فرار 

بہاولنگر :گذشتہ روز ملزم اسلحہ کے زور پر خان بی بی نامی خاتون کو اغوا کرکے فرار ہوگیا تھا

بہاولنگر ۔ پولیس تھانہ بخشن خان نے ملزم کا تعاقب کیا چک 8 فورڈواہ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا 

بہاولنگر : خاتون کو باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا پولیس ذرائع

بہاولنگر۔ ہلاک ہونے والا ملزم کیخلاف بہاولنگر اور ضلع اوکاڑہ میں متعدد سنگین مقدمات درج ہیں پولیس ذرائع 

بہاولنگر۔ ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی گئی      ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں