جھنگ(مدثراسماعیل بھٹی )ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب مسافر وین کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماں اور بیٹی جان بحق باپ زخمی ہوگیا
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی ہاشم اپنی اہلیہ سمیرا بی بی اور بیٹی صباء کے ساتھ موٹر سائیکل پربھکر جارہا تھا کہ جھنگ ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب ہائی ایس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں سمیرا بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ صباء اور ہاشم کو زخمی حالت میں ریسکیو 1122کی جانب سے زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے صباء بھی زندگی کی بازی ہار گئی زخمی ہاشم کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
جمعہ، 29 دسمبر، 2017
ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب مسافر وین کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماں اور بیٹی جان بحق باپ زخمی ہوگیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں