یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 30 دسمبر، 2017

خانیوال:کبیروالا کے قریب ٹریفک حادثہ،جھنگ کے علاقے موضع باغ کی رہائشی فیملی کے دوافراد جاں بحق ،تین شدیدزخمی۔

شورکورٹ ملتان روڈ پرکبیروالا کے قریب تیزرفتار بس نے کارسوارکچل ڈالے۔

جھنگ:کبیروالاحادثے میں دوجاں بحق،3عورتیں شدید زخمی۔

جھنگ:جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق جھنگ کے علاقے باغ سے بتایا جارہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر کبیروالا ہسپتال میں ایمریجنسی نافذ کردی گئی۔ذرائع

جھنگ:زخمی خواتین کی حالت تشویشناک،نشترہسپتال ملتان ریفر کردیاگیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں