یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 6 دسمبر، 2017

میانوالی /نوجوان خودکشی

میانوالی ۔ رپورٹ۔

میانوالی /نوجوان خودکشی

میانوالی ۔۔کندیاں کےنواحی علاقے کچہ گجرات میں 21سالہ نوجوان نےخودکشی کرلی ۔

میانوالی ۔۔شاہجہان نے گھریلوجھگڑوں اورحالات سے دلبرداشتہ ھوکر گندم میں رکھنےوالی گولیاں کھاکرزندگی سے منہ موڑلیا

میانوالی ۔طبیعت خراب ھونےپرگزشتہ رات ہسپتال شفٹ کیاگیامگرجانبرنہ ھوسکا۔پولیس مصروف تفتیش

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں