یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 6 دسمبر، 2017

مٹہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ،ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ میڈیکل سٹوروں پر چھاپے

مٹہ سوات۔۔ بہارعلی یوسفزئی سے۔۔
مٹہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ،ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ میڈیکل سٹوروں پر چھاپے دو میڈیکل سٹور سیل ،کہی میڈیکل سٹوروں کو وارننگ۔۔
تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات اسسٹنٹ کمشنر عبدالطیف ڈرگ انسپکٹر عمران اللہ لیوز اہلکاروں کے ہمراہ میڈیکل سٹوروں پر چھاپے مارکر انڈین اور غیر قانونی ادویات رکھنے اور لائسنس نہ رکھنے پر دو میڈیکل سٹوروں کو سیل کر دیا جبکہ ساتھ دیگر میڈیکل سٹوروں کو سخت ورینگ دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں