سکریپ دھماکہ سے گیارہ سالہ لڑکے سمیت دو افراد موقع پر جانبحق
سکریپ دھماکہ سے گیارہ سالہ لڑکے سمیت دو افراد موقع پر جانبحق، ایک کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوپہرنواز نامی ٹھیکیدار اپنے گیارہ سالہ بیٹے صدام اور لطیف نامی مزدور کے ساتھ ماچھی وال چھاونی کے قریب سکریپ اکٹھا کر رہے تھے کہ اچانک اس میں موجود بارودی مواد پھٹ گیا جس کے باعث نواز کا گیارہ سالہ بیٹا صدام اور ساٹھ سالہ مزدور لطیف موقع پر جانبحق ہو گئے جبکہ نواز شدید زخمی ہو گیا، جس کو ریسکیو اہلکاروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا،واقع کی اطلاع ملنے پر پو لیس موقع نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی ۔جانبحق اور زخمی ہو نیوالے تینوں اشخاص اسی علاقے کے رہائشی تھے۔اتوار، 11 فروری، 2018
سکریپ دھماکہ سے گیارہ سالہ لڑکے سمیت دو افراد موقع پر جانبحق
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
So sad
جواب دیںحذف کریں