
اٹھارہ ہزاری)(نامہ نگار)
پیٹرولنگ پولیس ڈال موڑ نے خفیہ اطلاع پر ناکہ لگا کر چوری و ڈکیتی میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر کے تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی کہ چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کو مطلوب دو اشتہاری ،ملزمان رمضان اور نواز موٹرسائیکل پر اٹھارہ ہزاری کی طرف آ رہے ہیں جس پر پیٹرولنگ پوسٹ ڈال موڑ کے اہل کاروں نے تحصیل چوک میں ناکہ لگا کر دونوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے زیر استعمال موٹڑسائیکل بھی قبضہ میں لیکر انہیں تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے حوالے کر دیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں