یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 8 فروری، 2018

قیامت کے دن تین مقامات پر کوئی کسی کو یاد نہیں کریگا

یامت کے دن تین مقامات پر کوئی کسی کو یاد نہیں کریگا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ قیامت کے دن اپنے گھر والوں کو یاد کریں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:
‏"تین مقامات پر تو نہیں یاد کروں گا: نامہ اعمال کے وقت، میزان کے وقت اور
پل صراط پر ."
(مصنف ابن_ابی شیبة، جلد10، کتاب الزھد، صفحہ481، باب6، رقم الحدیث35547، مکتبہ رحمانیہ)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں