یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 8 فروری، 2018

انتہائی قیمتی بات

*🌹انتہائی قیمتی بات🌹*
*مصر کے مشہور عالم اور ادیب شیخ علی طنطاوی ایک جگہ بڑی قیمتی بات کہتے ھیں، فرماتے ھیں:*
*جو لوگ ھمیں نہیں جانتے، ان کی نظر میں ھم عام ھیں۔*
*جو ھم سے حسد رکھتے ھیں، ان کی نظر میں ھم مغرور ھیں۔*
*جو ھمیں سمجھتے ھیں، ان کی نظر میں ھم اچھے ھیں۔*
*جو ھم سے محبت کرتے ھیں، ان کی نظر میں ھم خاص ھیں۔*
*جو ھم سے دشمنی رکھتے ھیں، ان کی نظر میں ھم بُرے ھیں۔*
*ھر شخص کا اپنا ایک الگ نظریہ اور دیکھنے کا طریقہ ھے۔*
*لہذا دوسروں کی نظر میں اچھا بننے کے پیچھے، اپنے آپ کو مت تھکائیے۔*
*اللّہ تعالٰی آپ سے راضی ھو جائے، یہی آپ کے لئے کافی ھے۔*
*لوگوں کو راضی کرنا ایسا مقصد ھے، جو کبھی پورا نہیں ھو سکتا۔*
*اللّہ تعالٰی کو راضی کرنا ایسا مقصد ھے، جس کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔*
*تو جو چیز مل نہیں سکتی، اسے چھوڑ کر وہ چیز پکڑئے، جسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔*
*(عربی سے ترجمہ)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں