یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعہ، 9 فروری، 2018

ساری ساری رات فون پر لڑکیوں سے شونا جانو جیسی فضول اور فحش گفتگو

]


ساری ساری رات فون پر لڑکیوں سے شونا جانو جیسی فضول اور فحش گفتگو کرنے والا نوجوان کوشش کر رہا ہوتا ہے کہ اس کی شادی کسی "شریف" لڑکی سے ہو جائے مگر،

خود سوچو کیسے ممکن ہے یہ.؟؟؟
قرآن پاک میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ!
سُوۡرَةُ النُّور

پاک عورتیں پاک مردوں کیلئے اور پاک مرد پاک عورتوں کیلئے!

ٱلۡخَبِيثَـٰتُ لِلۡخَبِيثِينَ وَٱلۡخَبِيثُونَ لِلۡخَبِيثَـٰتِ‌ۖ وَٱلطَّيِّبَـٰتُ لِلطَّيِّبِينَ وَٱلطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَـٰتِ‌ۚ (٢٦)
مفہوم:
ناپاک مرد ناپاک عورتوں کیلئے اور ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کےلئے__!

اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانان عالم کو حیا اور پاکدامنی کا خیال رکھنے اور بے پردگی سے بچنے کی سعادت نصیب فرماتے ہوئے عین صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس لئے پاک چاہئیے تو اپنے اطوار بھی پاکیزہ کر لو پھر بےفکر ہو کر کہیں بھی شادی کرلو...!
آمین ثم آمین یا رب العالمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں