یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 10 فروری، 2018

عبدالحکیم کے قریب تین نامعلوم ڈاکؤوں نے

عبدالحکیم کے قریب تین نامعلوم ڈاکؤوں نے ملتان کے تاجر کو قتل کردیا تفصیل کے مطابق ملتان کا نوجوان تاجر دانش اور دیگر دو کے ہمراہ عبدالحکیم سے ریکوری کرکے ملتان جا رہے تھے کہ تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر کارروکنے کی کوشش کی نہ روکنے پر انہوں نے تھانہ تلمبہ کے علاقہ چک نمبر 9ب کے قریب بریسٹ مار دیا جس کی زد میں اکر محمد دانش سکنہ ملتان موقع پر جاں بحق ہوگیا یاد رہے اس سے قبل بھی کئی تاجروں کو لوٹا گیا اور کئی زخمی ہو تو کئی جانیں ضائع ہوئیں مگر بے لگام کو پولیس پکڑنے میں بری طرح ناکام
محمد یسین خان بیوروچیف کبیر والا

1 تبصرہ: