یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

بدھ، 7 مارچ، 2018

اٹھارہ ہزاری گنے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ،

اٹھارہ ہزاری گنے سے لوڈ ٹرالی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ، پاکستان ہوٹل روڈوسلطان کے قریب ٹرالی کو پنکچر لگایا جا رہا تھا کہ جیک ٹوٹ جانے سے ٹرالی الٹنے گئی ، 24سالہ منیب اور 30 سالہ ٹرالی ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ، بروقت امداد نہ ملنے سے دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے ،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں