یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعہ، 2 مارچ، 2018

اٹک پولیس ملازمین کی غفلت سے جیل کاقیدی فرار

اٹک پولیس ملازمین کی غفلت سے جیل کاقیدی فرار ۔ اٹک:ملزم کوعدالت میں پیشی کیلئے لایا گیا جہاں وہ پولیس کوچکمادےکرفرارہوگیا۔ اٹک:22 پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج 10 ملازمین گرفتار پولیس ذرائع.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں