یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 3 مارچ، 2018

چوک اٹھارہ ہزاری کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد اصغر کی اہلیہ میاں تبرک عمران کی والدہ بقاضائے الہی انتقال کر گئیں وہ ڈاکٹر میاں اصغر کی ہمشیرہ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں منیر حسین کی بھابھی اور معروف سماجی شخصیت مخدوم میاں محمد شفیع کی

اٹھارہ ہزاری: چوک اٹھارہ ہزاری کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد اصغر کی اہلیہ میاں تبرک عمران کی والدہ بقاضائے الہی انتقال کر گئیں وہ ڈاکٹر میاں اصغر کی ہمشیرہ وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں منیر حسین کی بھابھی اور معروف سماجی شخصیت مخدوم میاں محمد شفیع کی قریبی عزیزہ تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز حکیم مولانا محمد قاسم نے پڑھائی جس میں چیئرمین ضلع کونسل جھنگ بابر علی خان سیال٬سابق ایم پی اے فیصل حیات جبوآنہ ،چیئرمین یو سی واصو آستانہ میاں محبوب چیلہ اورحافظ بلال احمد سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدازاں مرحومہ کی میت کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں