یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 3 مارچ، 2018

بہاو ل پور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کی خلاف کاروائیاں جاری۔ بہاول پور:پولیس نےکاروائی کرتے05منشیات فروش ،05اسلحہ غیر قانونی اور03ملزمان اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ بہاول پورپولیس نے کاروائی کرتےہوئےمنشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ بہاول پور:پولیس تھانہ خیر پور ٹامیوالی نے ملزم محمد ندیم کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا بہاول پور: ملزم محمد ندیم کے قبضہ سے 11کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا بہاول پور:پولیس تھانہ سول لائنز نے ملزم اصغر علی کو شراب سمیت گرفتا ر کر لیا۔ بہاول پور: ملزم اصغر علی کے قبضہ سے 60لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور:پولیس تھانہ بغدالجدید نے ملزم علی حمزہ کو شراب سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور: ملزم علی حمزہ کے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور:پولیس تھانہ بغدالجدیدنے ملزم محمد جمشیدکوشراب سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور: ملزم محمد جمشیدکے قبضہ سے20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا۔ بہاول پور:پولیس تھانہ سٹی یزمان نے ملزمان سکندرحیات،محمدصدیق،جاوید اقبال،عمر حیات اور عابد صدیق کوشراب سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور:گرفتار ملزمان کے قبضہ سے12لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا۔ بہاول پورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لیے۔ بہاول پور :پولیس تھانہ سول لائنز نے ملزم محمد عمیر کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور:ملزم محمد عمیر کے قبضہ سے پسٹل 30اور 03گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور :پولیس تھانہ صدر بہاول پور نے ملزم محمدذیشان کوغیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور: ملزم محمدذیشان کے قبضہ سے پسٹل 30اور05گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور :پولیس تھانہ اُوچ شریف نے ملزم سجاد کوغیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور: ملزم سجاد کے قبضہ سے پسٹل 30اور03گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور :پولیس تھانہ اُوچ شریف نے ملزم محمد عارف کوغیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور:ملزم محمد عارف کے قبضہ سے بندوق 12 بور اور 02کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور :پولیس تھانہ اُوچ شریف نے ملزم محمد طارق کوغیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ بہاول پور: محمد طارق کے قبضہ سےپسٹل 12بور اور 04گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بہاول پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے03ملزمان اشتہاری کوگرفتار کر لیا۔ بہاول پور: پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اشتہاری محمد رفیق،مدثر عباس اور محمد اقبال کو گرفتارکر لیا۔:ترجمان ضلعی پولیس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں