
اٹھارہ ہزاری/ٹریفک حادثہ
اٹھارہ ہزاری۔زائرین سے بھری ویگن الٹ گئی۔
اٹھارہ ہزاری۔حادثہ میں دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی۔
اٹھارہ ہزاری۔حادثہ بھکر روڈ منیر آباد کے مقام پر سامنے سے آتے موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئےپیش آیا۔
اٹھارہ ہزاری۔زائرین نواحی علاقہ واصو سے حضرت سلطان باہو کے مزار پر جارہے تھے۔
اٹھارہ ہزاری۔زخمیوں میں بچیس سالہ شہباز،چار سالہ انعم،اور دو سالہ حسنین کے نام شامل ہیں۔
اٹھارہ ہزاری۔ریسکیو اہلکاردو شدید زخمی بچوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر رہے ہیں۔
اٹھارہ ہزاری۔حادثہ کے بعد مقامی لوگوں نے فوری طور گاڑی سے زخمیوں کو نکالا لیا۔
اٹھارہ ہزاری۔تھانہ اٹھارہ ہزاری پو لیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کری۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں