یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعہ، 2 مارچ، 2018

جھنگ:ڈی پی او جهنگ نے تھانہ وریام والا کے علاقہ قائم بھروانہ میں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار بچی کے ورثا سے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے رشوت طلب کرنے پر تفتیشی اے ایس آئی محمد نواز کو معطل کر دیا

ڈی پی او جهنگ کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے تھانہ وریام والا کے علاقہ قائم بھروانہ میں سات سالہ بچی عائشہ کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کے تفتیشی افسر اے ایس آئی محمد نواز کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے پیسے طلب کرنے پر معطل کر دیا ہے،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں