
اٹھارہ ہزاری :شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچاس سالہ خاتون جاں بحق خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا
جھنگ کی رہائشی خاتون پروین بی بی زوجہ غلام شبیر نواحی علاقہ واصو آستانہ میں شام کے وقت اپنے عزیز کی شادی پر آئی شادی کے دوارن ہی اسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اسے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں