یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 3 مارچ، 2018

گجرات پولیس کی فوری کارروائی نوکری کا جہانسہ دے کر وزیر آباد کی دوشیزہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گجرات پولیس کی فوری کارروائی نوکری کا جہانسہ دے کر وزیر آباد کی دوشیزہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار وزیر آباد کی رہائشی عظمی اصغر دختر محمد اصغر سکنہ وزیر آباد نے تہانہ بی ڈویژن کو اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف پولا ریکارڈز نے نوکری کا جہانسہ دے کر اسے اپنے گھر بلایا اور اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی اس کی اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نزیر خان ڈی ایس پی سٹی سرکل حافظ امتیاز احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شہزاد عزیز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے چوبیس گھنٹے کے اندر ملزم گرفتار کر لیا نام ملزم نبیل اکرم عرف پولا ریکارڈز سکنہ محلہ مسلم آباد گجرات مقدمہ نمبر 61/18 جرم 03-03-18جرم 376 ت پ بی ڈویژن گجرات

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں