یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

پیر، 5 مارچ، 2018

اٹھارہ ہزاری :سرکی روڈ کو ئٹہ فائرنگ میں شہید ہو نیوالے بلو چستان پولیس کے کا نسٹیبل مبشر علی کو پو لیس اعزاز کے ساتھ اسکے آبائی علاقہ غازی آباد میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔نمازجنازہ میں ڈی پی او جھنگ لیاقت علی ملک،ڈی ایس پی صدر سرکل جھنگ سیف اللہ بھٹی ودیگر پولیس افسران سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)سرکی روڈ کو ئٹہ پر فائرنگ میں شہید ہو نیوالے بلو چستان پولیس کے کا نسٹیبل مبشر علی کو پو لیس اعزاز کے ساتھ اسکے آبائی علاقہ غازی آباد میں آج نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ میں ڈی پی او جھنگ لیاقت علی ملک،ڈی ایس پی صدر سرکل جھنگ سیف اللہ بھٹی ودیگر پولیس افسران سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں