اٹھارہ ہزاری
تریموں بیراج توسیعی پراجیکٹ پر کام کرنیوالے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے کی بنا پر ہڑتال ،کام بند کر کے کمپنی کے خلاف سخت احتجاج اور نعرے بازی گزشتہ صبح کے وقت ہیڈ تریموں پر کام کرنیوالے سینکڑوں چھوٹے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر کام بند کر دیا اور پراجیکٹ پر کام کرنیوالی چائینز کمپنی کے خلاف سخت احتجاج کی اور نعرے بازی کی مذاکرات کے نتیجہ میں ملازمین نے احتجاج تو ختم کر دیا تاہم ہڑتال تمام دن جاری رکھی کمپنی کے حکام کا کہنا تھا کہ تنخواہوں کی ادائیگی کے ذمہ دار پرائیویٹ ٹھیکیدار ہیں جنہیں کام کے تمام واجبات کلیئر کر دیئے ہیں جبکہ ٹھیکداروں کا کہنا ہے کہ انہیں بقایا جات نہ مل رہے ہیں۔
اتوار، 4 مارچ، 2018
اٹھارہ ہزاری تریموں بیراج توسیعی پراجیکٹ پر کام کرنیوالے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے کی بنا پر ہڑتال
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں