یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

پیر، 5 مارچ، 2018

ریلوے کالونی وارڈ نمبر چار میں سیوریج کا ناقص انتظام انتظامیہ خاموش تماشائی ریلوے لائن بہہ جانے کا خدشہ چئرمین میونسپل کمیٹی عبدالحکیم و ن لیگ کی عبدالحکیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

( عبدالحکیم جنرل رپورٹر سے) عبدا لحکیم ریلوے کالونی وارڈ نمبر چار میں سیوریج کا ناقص انتظام انتظامیہ خاموش تماشائی ریلوے لائن بہہ جانے کا خدشہ چئرمین میونسپل کمیٹی عبدالحکیم و ن لیگ کی عبدالحکیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر چارریلوےکا لونی جہاں میں سیوریج کا ناقص ترین انتظام ہے ریلوے لائن کے اطراف پانی کے برے برے گڑھے بن گے ہیں جسکی وجہہ سے سارا پانی لائن کے اندر چلا جاتا ہے اور ریلوے لائن بہہ جانے کا خدشہ ہے جو کسی برے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں چیئرمین میونسپل کمیٹی کو بارہا درخواست دینے کے باوجود کوئی سد باب نہیں کیا گیا اہل محلہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کے فوری طور پر سیوریج کے پانی کا نقاص کیا جائے تا کے کوئی بڑا حادثہ رونما نہ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں