جھنگ آبادی زیادہ حلقے کم پس ماندہ ضلع کو تین.ایم این ایز کی سیٹ دی گہی حلقہ.88 جو پہلے حلقہ 69 تھا اب حلقہ 114 بن گیا جس میں.کافی تبدیلی ہو گہی اس حلقہ.میں.پہلے چینوٹ اور جھنگ مل.کر تھے اب اس میں.تحصیل 18 ہزاری کوٹ عیسی شاہ قادرپور حسام شاہ جیونہ کھیوہ چیلہ مسن جھنگ 2 اور موچیوالی قانگوہی ہو گی اس حلقہ میں.اب مخدوم.سید فیصل صالح حیات اور افتخار خان.کی بیٹی علیشاہ افتخار مضبوط امیدوار ہو گی مخدوم.فیصل صالح حیات کے لیے یہ.حلقہ اس لیے بھی آسان ہے کہ.یہ حلقہ اور نہے شامل.ہونے والے علاقے ان.کا پرانا حلقہ 18 ہزاری تھا جدھر سے وہ کامیاب ہو ہے اور موچیوالہ کھیوہ سے ان.کے بھاہی مخدوم زادہ اسد حیات پہلے ہی.لڑتے تھے اس لیے ان.کو مضبوط امیدوار کہا جا رہا ہے مگر افتخار بلوچ نے اپنی بیٹی کا اعلان.کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا کیونکہ علیشاہ افتخار کو ایم پی اے کی سیٹ پر امید تھی اس حلقہ میں.علیشاہ افتخار بلوچ کو 18 ہزاری سے چیلہ برادری سپورٹ کرے اور کھیوہ کے علاقہ مہر اسلم.بھروانہ سپورٹ کرے اور موچیوالہ میں.کافی اکثریت بلوچ قباہل کی ہے اور افتخار اپنی بیٹی کو بابا بلوچ سردار غلام.احمد گاڈی کے پاس بھی لے جا کر ان کو مناہے گے کہ.بابا بچی کے سر پر ہاتھ رکھے تو اس حلقہ میں.ایک مقابلہ ہو گا جبکہ این 87 غلام.بی بی والا حلقہ ضم.ہو گیا آدھا چینوٹ میں باقی ادھر 114 میں شامل.ہو گیا جس پر غلام.بی بی کی جھنگ سے کہانی ختم.ہو گہی اب وہ چینوٹ سے لڑے گی اس طرح جھنگ 2 حلقہ 115 میں.جھنگ شہر باغ کوٹ لکھنانہ مگھیانہ قانونگوہی کےساتھ شورکوٹ تحصیل کا علاقہ حویلی بہادر شاہ ہو گا اس حلقہ میں شیخ وقاص اکرم مولانا احمد لدھیانوی کے ساتھ اب سیدہ صغری امام میدان میں آہے گی اس حلقہ میں بڑی عجیب و غریب صورت حال بن گہی اس حلقہ سے شیخ وقاص اکرم.بھی چکرا گہے اسی طرح جھنگ 3 حلقہ 116 میں.شورکوٹ ساری تحصیل ماسواہے حویلی بہادر شاہ اور احمد پور ساری تحصیل اس حلقہ میں.بھی بڑی دلچپسپ صورت حال بم گہی اس میں گڑھ مہاراجہ احمد پور سیال.شورکوٹ کینٹ وریام والا آگہے اب اس میں نجف خان سیال.صاہمہ بھروانہ صاحبزادے سب آگہے اور سب چکرا گہے کہ.تین.حلقوں کے ایم این اے اب ایک حلقہ میں.آگہے اور اس حلقہ کی صورتحال سب سے مختلف ہے دیکھے جی اب کیا جوڑ توڈ ہوتا ہے رپورٹ مہر نوید سدھانہ
پیر، 5 مارچ، 2018
جھنگ آبادی زیادہ حلقے کم پس ماندہ ضلع کو تین.ایم این ایز کی سیٹ دی گئیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں