تلہ گنگ : تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی آنے والے مسافر بس کا مخالف سمت سے آنے
والے ڈیمپر سے تصادم ہو گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق چار افراد جاں بحق ہوئے
بیس مسافر زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کی ٹیموں نے سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا۔ چھ شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔
فور نیوز ایچ ڈی نوجوان صحافیوں کے ذریعے پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیےفور نیوز ایچ ڈی کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں