یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 1 مارچ، 2018

چنیوٹ: ضلع چنیوٹ کے نواحی گاؤں ولانیانوالہ میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد پر اسرار بیماری کا شکار

چنیوٹ ضلع چنیوٹ کے نواحی گاؤں ولانیانوالہ میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد پر اسرار بیماری کا شکار ہو گئے بیماری کی باعث مریضوں بازو اور ٹانگیں سوکھنے لگی اور وہ چلنے پھرنے یا کوئی بھی کام کرنے سے معذور ہورہے ہیں ۔متاثرہ خاندان نے محکمہ ہیلتھ چنیوٹ و دیگرارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ ان کا سرکاری طور پر مکمل علاج کروایا جائے۔پراسرار بیماری کی اطلاع ملتے ہی چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر منیر احمد ملک اپنی ٹیم کے ہمراہ موضع ولانیانوالہ پہنچ گئے اور بیماری کا شکار ہونے والے مریضوں کو یقین دلایا کہ ان کا علاج سرکاری طور پر کرایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں