
اٹک: بروتھا نہر پل حاجی شاہ روڈ پر فورڈ ویگن کو حادثہ۔۔۔۔۔ریسکیو ذرائع
اٹک:حادثہ کے نتیجےمیں 8افرادشدیدزخمی۔ریسکیو ذرائع
اٹک:حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ابتدائی طور پر dhq ہسپتال منتقل کردی۔۔ریسکیو ذرائع
اٹک:حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے 3افرادکوتشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفرکردیاگیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں