علاقائیویکسی نیٹر اور اسکے والد کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج کا تھانہ کوتوالی کو سی ای اوہیلتھ اتھارٹی مہار اختر بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہ کیا
ویکسی نیٹر اور اسکے والد کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج کا تھانہ کوتوالی کو سی ای اوہیلتھ اتھارٹی مہار اختر بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہ کیا
ویکسی نیٹر اور اسکے والد کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج کا تھانہ کوتوالی کو سی ای اوہیلتھ اتھارٹی مہار اختر بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہ کیا، تفصیلات کے مطابق بی ایچ یو چک نمبر 446جھنگ کے ویکسینیٹر فہد ریاض نیایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف عائد کیا کہ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مہار اختر خان بلوچ اور نیوٹریشن سپر وائزر نصراللہ نے اسے والد سمیت دفتر میں بلایا اور ہتک آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے اسے والد سمیت ایک کمرہ میں بند کر دیا اور دو گھنٹے تک بند رکھا بعد ازاں وہاں موجود دیگر افراد کی منت سماجت پر ہماری جان بخشی ہوئی، اس واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی کو درخواست گزاری لیکن انہوں نے مقدمہ درج نہیں،جس پر ایڈیشنل سیشن جج منیر حسین نے ایس ایچ او تھانہ کوتوالی کو نیوٹریشن سپروائزرنصراللہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مہار اختر خان
کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
فور نیوز ایچ ڈی نوجوان صحافیوں کے ذریعے پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیےفور نیوز ایچ ڈی کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں