
چنیوٹ (شیخ سمیر سمی سے) تھانہ رجوعہ کے علاقہ کالڑیاں میں کھیتوں میں بکریاں جانے پر ظالم زمیندار نے بچہ پر کتے چھوڑ دیے، بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، بتایا گیا ہے کہ تھانہ رجوعہ کے علاقہ کالڑیاں میں زمیندار نے ظلم کی انتہا کر دی، کھیت میں بکریاں گھس جانے پر ظالم زمیندار اکرام بلوچ نے 5 سالہ معصوم بچے محمّد عاطف پر کتے چھوڑ دیے، جس کی وجہ سے محمّد عاطف کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، غریب والدین کی ڈی پی او چنیوٹ رانا طاہر رحمان خان نے انصاف کی اپیل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں