چنیوٹ (شیخ سمیر سمی سے) تھانہ سٹی کے علاقہ کاظمی چوک میں ضلعی صدر ایم ایس ایف کی بائیس سالہ نوجوان پر فائرنگ، نوجوان تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ کاظمی چوک میں فائرنگ سے نوجوان زخمی بتایا گیا ہے کہ ہاشم شاہ نے محسن ولد فقیر کو پرانی دشمنی پر فائر پسٹل کر کے زخمی کر دیا، ملزم موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ محسن کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا تاہم پولیس کی جانب حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.
منگل، 1 مئی، 2018
چنیوٹ:سٹی کے علاقہ کاظمی چوک میں ضلعی صدر ایم ایس ایف کی بائیس سالہ نوجوان پر فائرنگ، نوجوان تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں