(اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)
بارش کے دوران مکان کی کی چھت گرنے سے دو خواتین شدید زخمی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ ریفر ، تفصیلات کے مطابق تیز طوفان اور بارشوں کے دوران نواحی علاقہ آستانہ میں مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین عزیز فاطمہ زوجہ زاہد ، نسیم بی بی زوجہ منظور شدید زخمی ہو گئیں جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے
منگل، 15 مئی، 2018
بارش کے دوران مکان کی کی چھت گرنے سے دو خواتین شدید زخمی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ ریفر
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں