جھنگ :مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب کو فورتھ شیڈول میں نام ہونے کی وجہ سے رینجرز نے روکا ہے احباب پریشان نہ ہوں انشاء اللہ کچھ دیر میں معاملات حل ہو جائیں گے اور حضرت کورہاکردیاجائےگا۔ اہلسنت والجماعت میڈیا زرائع
فور نیوز ایچ ڈی نوجوان صحافیوں کے ذریعے پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیےفور نیوز ایچ ڈی کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں