یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

جمعرات، 10 مئی، 2018

سی ای او ہیلتھ جھنگ کا اٹھارہ ہزاری کے مختلف ہسپتالوں کا اچانک دورہ۔عملہ کی حاضری چیک کی،انتظامیہ کو چوبیس گھنٹے شہریوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات یقینی بنانے کی واضح ہدایت۔

اٹھارہ ہزاری ۔۔۔۔۔۔۔ سی ای او ہیلتھ جھنگ کا اٹھارہ ہزاری کے مختلف ہسپتالوں کا اچانک دورہ۔عملہ کی حاضری چیک کی،انتظامیہ کو چوبیس گھنٹے شہریوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات یقینی بنانے کی واضح ہدایت۔ کہتے ہیں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ان کی بھرتی کی جا رہی ہے غیر حاضر عملے کو وارننگ دی جا چکی ہے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات اور انہیں ریلیف کی فراہمی کو غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں