قیام پاکستان سے لے کر 2018تک سابقہ پی پی 81 نئے پی پی 124 میں جاگیر داروں نے علاقہ کو ہر قسم کی سہولیات سے محروم رکھا جس کی وجہ سے امیر طبقہ امیر تر اور غریب طبقہ غریب تر ہوتا گیا 70سال گزرنے کے باوجود علاقہ پسماندگی کی طرف بڑھتا گیاباریاں لینے والے جاگیر دار صرف الیکشن کے دنوں میں نظر آتے ہیں اس کے بعد کوئی کینیڈا تو کوئی اسلام آباد چلا جاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ 25جولائی کو پی پی 124 کی عوام نے علاقے کے تمام جاگیر داروں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے کر پڑھے لکھے نوجوان ہردلعزیز شخصیت، رائے تیمور حیات خان بھٹی کو کامیاب کیا میں امید کرتا ہوں کہ رائے صاحب عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اود علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے
ہفتہ، 28 جولائی، 2018
منڈی شاہ جیونہ۔پی پی 124 میں منتخب ہونے والے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رائے تیمور حیات خان بھٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ رائے تیمور حیات خان بھٹی ترقیاتی کام کروا کر علاقے کی پسماندگی ختم کر دیں گے ملک جاوید اقبال۔۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں