یہ بلاگ تلاش کریں

Breaking

ہفتہ، 28 جولائی، 2018

آج کی اہم خبریں

01- تحریک انصاف اور ن لیگ کی حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوشش آزاد امیدواروں، ہم خیال جماعتوں سے رابطے عروج پر پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد ارکان تحریک انصاف میں شامل چوہدری سرور نے ایم پی اے اجمل چیمہ کو منا لیا 02- تحریک انصاف میں شامل آزاد ارکان کا ن لیگ پر پیسوں کی پیشکش کا الزام ن لیگ کی جانب سے پیسوں اور وزارت کی پیشکش کی گئی کبیر والا کے حسین جہانیاں گردیزی، ڈیرہ غازی خان کے حنیف پتافی شامل لیہ سے رفاقت حسین احمد بشارت حسین رندھاوا تحریک انصاف کا حصہ 03- جب سیٹیں ہی پوری نہیں تو پنجاب میں حکومت کیسے بنائیں گے تحریک انصاف کے راہنماؤں کا ن لیگ کو جواب ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں وہ اپوزیشن میں ہی بیٹھے گی ایم کیو ایم مرکز اور سندھ میں ساتھ دے سکتی ہے۔ عارف علوی 04- وفاق میں حکومت بنانے کے لئے پی ٹی آئی کے رابطے تیز عمران خان کی مشاورت میں اجلاس وفاق میں حکومت کے لئے پیپلزپارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ۔۔نعیم الحق 05- حلف لینے یا نہ لینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا چیف الیکشن کمیشنر کو کچھ تور واداری دکھانی چاہئے اس وقت بھی اسپیکر ہوں ایاز صادق چیف الیکشن کمشنر کے رویے پر برہم 06- ادارے کو دباؤ میں لانا درست نہیں ایاز صادق اور شاہد خاقان عباسی کے بیانات میں صداقت نہیں ایاز صادق کو باقاعدہ طور پر اطلاع دی گئی الیکشن کمیشن نے 4 بجے تک انتظار کیا ان میں سے کوئی نہیں آیا ۔۔ ترجمان الیکشن کمیشن ایاز صادق نے امیدوار کی حیثیت سے آنا تھا نہ کہ اسپیکر کی حیثیت ۔۔ ترجمان 07- گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا گورنر ہاؤس سے ذاتی سامان منتقل محمد زبیر نے فروری 2017 میں گورنر سندھ کا منصب سنبھالا تھا 08- قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج جاری 270 قومی نشستوں میں پی ٹی آئی 116 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ن لیگ 64 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر پی پی کا 43 سیٹوں کے ساتھ تیسرا نمبر ایم ایم اے 13 ، ایم کیو ایم 6 ، ق لیگ 4 ، آزاد امیدوار 13 نشستیں لے اڑے 09- لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور علیم خان کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی ملتان زین قریشی اور علی موسی گیلانی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری عثمان ڈار کی تمام پولنگ اسٹیشنوں سے گنتی کی درخواست مسترد پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ کی دوبارہ گنتی کی درخواست بھی مسترد ۔ 10- فیصل آباد سے رانا ثناءاللہ، ننکانہ سے ڈاکٹر شذرہ کی درخواست پر دوبارہ گنتی این اے 102 سے طلال چوہدری کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد شاہد خاقان عباسی اور راجہ اشفاق سرور کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد خیبر ایجنسی این اے 43 میں 3 بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ نکل آئے 11- لیگی قیادت نے قومی اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کی تجویز مسترد کردی ن لیگ کی اکثریت حلف اٹھانے کے حق میں ہے اکثریت کا موقف ہے عوام نے ووٹ دئیے انکی عزت ہونی چاہیے،، زرائع ن لیگ کی مرکزی قیادت کا اجلاس کل پھر ہوگا 12- انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں میں پی ٹی آئی سب سے آگے ایک کروڑ 68 لاکھ ووٹ ملے، 2013 کے مقابلے میں تعداد دگنی ن لیگ کو ایک کروڑ 27 لاکھ ووٹ ملے، 8 فیصد ووٹ کم ہوئے پی پی کے ووٹوں میں 2 فیصد کمی، ایم کیو ایم کو 4 فیصد ووٹ کم پڑے 13- ٍڈالر 6 روپے سستا، 130 روپے سے کم ہوکر 124 روپے کا ہوگیا 14- چین کا پاکستان سے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر پر سپورٹ کا فیصلہ چین نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی منظوری دے دی ایک ارب ڈالر مرکزی بنک کو موصول 26 جولائی تک مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 72 کروڑ ڈالر 15- آشیانہ اقبال اسکینڈل، ملزم فواد حسن فواد احتساب عدالت میں پیش عدالت نے فواد حسن فواد کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا ۔ 16- منی لانڈرنگ اسکینڈل، زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے دونوں کے وکلاء نے جواب جمع کراکر نئی تاریخ مانگ لی فریال تالپور نے بینکنگ کورٹ میں 20 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرادیئے ایف آئی اے کا مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ، 22 سوالات تیار جے آئی ٹی 6 اگست کو سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت پیش کرے گی 17- عوام کے پیسے کی بندر بانٹ نہیں کرنے دیں گے افسروں کو دئیے گئے پیسے واپس لے کر ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں گے اسپتالوں میں دوائیاں نہیں افسر عیاشیاں کررہے ہیں پاکستان میں پانی کا بحران جرم جو غیر ملکی سازش ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار 18 - نواز شریف، مریم کی درخواست پر سماعت کیلئے بینچ مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ 21 جولائی کو درخواستوں پر سماعت کرے گی ملزمان کے وکلاہ اور نیب کی قانونی ٹیم کو نوٹسز جاری العزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر بھی سماعت ہوگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں